صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4727. كان إذا دخل قال: هل عندكم طعام [؟ فإذا قيل ....
جب آپ ﷺ کسی گھر میں داخل ہوتے تو فرماتے: ....
حدیث نمبر: 4719
«كان إذا دخل قال:» هل عندكم طعام [؟ فإذا قيل لا قال: ] إني صائم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی گھر میں داخل ہوتے تو فرماتے: کیا تمہارے پاس کھانا ہے؟ اگر کہا جاتا کہ نہیں تو فرماتے: تو میں روزے سے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4719]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عائشة. م 3/159.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4719 in Urdu