صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4790. كان إذا مر بآية خوف تعوذ وإذا مر بآية رحمة ....
جب آپ ﷺ تلاوت میں کسی ایسی آیت پر گزرتے ....
حدیث نمبر: 4782
«كان إذا مر بآية خوف تعوذ وإذا مر بآية رحمة سأل وإذا مر بآية فيها تنزيه الله سبح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم تلاوت میں کسی ایسی آیت پر گزرتے جس میں عذاب کا خوف ہوتا تو پناہ مانگتے، اور جب کسی رحمت کی آیت پر گزرتے تو اللہ سے سوال کرتے، اور جب کسی ایسی آیت پر گزرتے جس میں اللہ کی تنزیہ ہوتی تو تسبیح بیان کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4782]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م 4] عن حذيفة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح