صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4791. كان إذا مرض أحد من أهل بيته نفث عليه بالمعوذات
جب آپ ﷺ کے گھر والوں میں سے کوئی بیمار ....
حدیث نمبر: 4783
«كان إذا مرض أحد من أهل بيته نفث عليه بالمعوذات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں میں سے کوئی بیمار ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم معوذات پڑھ کر اس پر پھونک مارتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4783]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. مختصر مسلم 1446.»
قال الشيخ الألباني: صحيح