صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4880. كان لا ينام إلا والسواك عند رأسه فإذا استيقظ بدأ ....
آپ ﷺ جب بھی سوتے تو مسواک آپ کے سرہانے ....
حدیث نمبر: 4872
«كان لا ينام إلا والسواك عند رأسه فإذا استيقظ بدأ بالسواك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی سوتے تو مسواک آپ کے سرہانے موجود ہوتی، اور جب بیدار ہوتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4872]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی سوتے تو مسواک آپ کے سرہانے موجود ہوتی، اور جب بیدار ہوتے تو سب سے پہلے مسواک کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4872]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم محمد بن نصر] عن ابن عمر. الصحيحة 2111: حب - عد.»
قال الشيخ الألباني: حسن