صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5320. لولا أن أشق على المؤمنين لأمرتهم بتأخير العشاء وبالسواك عند ....
اگر مجھے مومنوں پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ہوتا ....
حدیث نمبر: 5312
«لولا أن أشق على المؤمنين لأمرتهم بتأخير العشاء وبالسواك عند كل صلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مجھے مومنوں پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ہوتا تو میں انہیں عشاء میں تاخیر کرنے اور ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5312]
”اگر مجھے مومنوں پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ہوتا تو میں انہیں عشاء میں تاخیر کرنے اور ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5312]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 36: أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح