صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5321. لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم أن يؤخروا العشاء إلى ....
اگر مجھے اپنی امت پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ....
حدیث نمبر: 5313
«لولا أن أشق على أمتي لأمرتهم أن يؤخروا العشاء إلى ثلث الليل أو نصفه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مجھے اپنی امت پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ہوتا تو میں انہیں حکم دیتا کہ وہ عشاء کو رات کے ایک تہائی یا آدھے حصے تک مؤخر کریں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5313]
”اگر مجھے اپنی امت پر دشوار گزرنے کا خدشہ نہ ہوتا تو میں انہیں حکم دیتا کہ وہ عشاء کو رات کے ایک تہائی یا آدھے حصے تک مؤخر کریں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5313]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 36: الطحاوي، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح