صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5526. ما أحد أكثر من الربا إلا كان عاقبة أمره إلى ....
جو شخص بھی سود کو زیادہ کرتا ہے اس کا ....
حدیث نمبر: 5518
«ما أحد أكثر من الربا إلا كان عاقبة أمره إلى قلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص بھی سود کو زیادہ کرتا ہے اس کا انجام کمی کی طرف ہی ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5518]
”جو شخص بھی سود کو زیادہ کرتا ہے اس کا انجام کمی کی طرف ہی ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5518]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن ابن مسعود. الترغيب 3/52: ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح