صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5527. ما أحد يدخل الجنة يحب أن يرجع إلى الدنيا وأن ....
جو بھی جنت میں داخل ہوگا وہ یہ پسند نہیں ....
حدیث نمبر: 5519
«ما أحد يدخل الجنة يحب أن يرجع إلى الدنيا وأن له ما على الأرض من شيء غير الشهيد فإنه يتمنى أن يرجع فيقتل عشر مرات لما يرى من الكرامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو بھی جنت میں داخل ہوگا وہ یہ پسند نہیں کرے گا کہ دنیا کی ہر چیز اسے مل جائے اور وہ دنیا میں لوٹ جائے، سوائے شہید کے، وہ اس عزت کو دیکھ کر جو اسے حاصل ہے، یہ تمنا کرے گا کہ وہ لوٹ کر دس مرتبہ قتل ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5519]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ت] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح