صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5528. ما أحرز الولد أو الوالد فهو لعصبة من كان
جو کچھ بیٹا یا باپ وراثت میں سے حاصل کرے ....
حدیث نمبر: 5520
«ما أحرز الولد أو الوالد فهو لعصبة من كان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کچھ بیٹا یا باپ وراثت میں سے حاصل کرے وہ اس کے عصبہ (خاندان) کا حق ہے، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5520]
”جو کچھ بیٹا یا باپ وراثت میں سے حاصل کرے وہ اس کے عصبہ (خاندان) کا حق ہے، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5520]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د هـ] عن عمر. الصحيحة 2213.»
قال الشيخ الألباني: حسن