صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5543. ما أطعمت زوجتك فهو لك صدقة وما أطعمت ولدك فهو ....
جو تم اپنی بیوی کو کھلاؤ وہ تمہارے لیے صدقہ ....
حدیث نمبر: 5535
«ما أطعمت زوجتك فهو لك صدقة وما أطعمت ولدك فهو لك صدقة وما أطعمت خادمك فهو لك صدقة وما أطعمت نفسك فهو لك صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو تم اپنی بیوی کو کھلاؤ وہ تمہارے لیے صدقہ ہے، جو تم اپنی اولاد کو کھلاؤ وہ تمہارے لیے صدقہ ہے، جو تم اپنے خادم کو کھلاؤ وہ تمہارے لیے صدقہ ہے، اور جو تم خود کھاؤ وہ بھی تمہارے لیے صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5535]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب] عن المقدام بن معد يكرب. الصحيحة 452.»
قال الشيخ الألباني: صحيح