🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

5544. ما أطيبك من بلد وأحبك إلي ولولا أن قومي أخرجوني ....
تو کتنا پاکیزہ شہر ہے اور مجھے کتنا محبوب ہے! ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5536
«ما أطيبك من بلد وأحبك إلي ولولا أن قومي أخرجوني منك ما سكنت غيرك» . - قاله لمكة -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تو کتنا پاکیزہ شہر ہے اور مجھے کتنا محبوب ہے! اگر میری قوم نے مجھے تجھ سے نہ نکالا ہوتا تو میں تیرے سوا کہیں اور نہ بستا۔“ (یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے فرمائی۔) [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5536]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت حب ك] عن ابن عباس. المشكاة 2724.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں