🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

5550. ما أعطيكم ولا أمنعكم أنا قاسم أضع حيث أمرت
میں تمہیں اپنی طرف سے نہ کچھ دیتا ہوں اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5542
«ما أعطيكم ولا أمنعكم أنا قاسم أضع حيث أمرت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں اپنی طرف سے نہ کچھ دیتا ہوں اور نہ روکتا ہوں، میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں، جہاں مجھے حکم دیا جاتا ہے وہاں رکھتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5542]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. المشكاة 3745.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں