صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5554. ما أكل أحد طعاما قط خيرا من أن يأكل من ....
کسی نے کبھی اپنے ہاتھ کی کمائی کھانے سے بہتر ....
حدیث نمبر: 5546
"ما أكل أحد طعاما قط خيرا من أن يأكل من عمل يده، وإن نبي الله داود كان يأكل من عمل يده"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی نے کبھی اپنے ہاتھ کی کمائی کھانے سے بہتر کوئی کھانا نہیں کھایا، اور اللہ کے نبی داؤد اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھاتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5546]
”کسی نے کبھی اپنے ہاتھ کی کمائی کھانے سے بہتر کوئی کھانا نہیں کھایا، اور اللہ کے نبی داؤد اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھاتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5546]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن المقدام. غاية المرام 163.»
قال الشيخ الألباني: صحيح