صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5555. ما الدنيا في الآخرة إلا كما يمشي أحدكم إلى اليم ....
دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا تم ....
حدیث نمبر: 5547
«ما الدنيا في الآخرة إلا كما يمشي أحدكم إلى اليم فأدخل إصبعه فيه فما خرج منه فهو الدنيا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا تم میں سے کوئی سمندر کے پاس جا کر اپنی انگلی اس میں ڈالے، پھر جو کچھ اس انگلی پر لگ کر نکلے وہی دنیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5547]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن المستورد. ك 4/319: م1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح