صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5749. ما من عبد يسجد لله سجدة إلا رفعه الله بها ....
کوئی بندہ ایسا نہیں جو اللہ کے لیے ایک سجدہ ....
حدیث نمبر: 5741
«ما من عبد يسجد لله سجدة إلا رفعه الله بها درجة وحط عنه بها خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جو اللہ کے لیے ایک سجدہ کرے مگر اللہ اس کے بدلے اس کا ایک درجہ بلند کر دیتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5741]
”کوئی بندہ ایسا نہیں جو اللہ کے لیے ایک سجدہ کرے مگر اللہ اس کے بدلے اس کا ایک درجہ بلند کر دیتا ہے اور اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5741]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ن حب] عن ثوبان. الإرواء 457.»
قال الشيخ الألباني: صحيح