صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5750. ما من عبد يسجد لله سجدة إلا كتب الله له ....
کوئی بندہ ایسا نہیں جو اللہ کے لیے ایک سجدہ ....
حدیث نمبر: 5742
«ما من عبد يسجد لله سجدة إلا كتب الله له بها حسنة وحط عنه بها سيئة ورفع له بها درجة فاستكثروا من السجود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جو اللہ کے لیے ایک سجدہ کرے مگر اللہ اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھتا ہے، اس کا ایک گناہ مٹاتا ہے اور اس کا ایک درجہ بلند کرتا ہے، پس زیادہ سے زیادہ سجدے کیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5742]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ طب الضياء] عن عبادة بن الصامت. صحيح الترغيب 382: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح