صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5770. ما من مسلم يصلي عليه أمة إلا شفعوا فيه
جس مسلمان کی نماز جنازہ ایک پوری امت (بڑی جماعت) ....
حدیث نمبر: 5762
«ما من مسلم يصلي عليه أمة إلا شفعوا فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس مسلمان کی نماز جنازہ ایک پوری امت (بڑی جماعت) پڑھے تو وہ اس کے حق میں شفاعت کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5762]
”جس مسلمان کی نماز جنازہ ایک پوری امت (بڑی جماعت) پڑھے تو وہ اس کے حق میں شفاعت کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5762]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم طب] عن ميمونة. أحكام الجنائز ص 99.»
قال الشيخ الألباني: حسن