صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5771. ما من مسلم يصيبه أذى شوكة فما فوقها إلا حط ....
جو مسلمان کانٹے یا اس سے بڑی کسی تکلیف میں ....
حدیث نمبر: 5763
«ما من مسلم يصيبه أذى شوكة فما فوقها إلا حط الله له به سيئاته كما تحط الشجرة ورقها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان کانٹے یا اس سے بڑی کسی تکلیف میں مبتلا ہو تو اللہ اس کی وجہ سے اس کے گناہ اسی طرح جھاڑ دیتا ہے جس طرح درخت اپنے پتے جھاڑ دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5763]
”جو مسلمان کانٹے یا اس سے بڑی کسی تکلیف میں مبتلا ہو تو اللہ اس کی وجہ سے اس کے گناہ اسی طرح جھاڑ دیتا ہے جس طرح درخت اپنے پتے جھاڑ دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5763]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن ابن مسعود. المشكاة 1538.»
قال الشيخ الألباني: صحيح