صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5785. ما من مسلمين يلتقيان فيتصافحان إلا غفر لهما قبل أن ....
جب دو مسلمان آپس میں ملیں اور مصافحہ کریں تو ....
حدیث نمبر: 5777
«ما من مسلمين يلتقيان فيتصافحان إلا غفر لهما قبل أن يتفرقا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب دو مسلمان آپس میں ملیں اور مصافحہ کریں تو ان کے جدا ہونے سے پہلے ہی انہیں بخش دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5777]
”جب دو مسلمان آپس میں ملیں اور مصافحہ کریں تو ان کے جدا ہونے سے پہلے ہی انہیں بخش دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5777]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د ت هـ الضياء] عن البراء. الصحيحة 525.»
قال الشيخ الألباني: حسن