صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5786. ما من مسلمين يلتقيان فيسلم أحدهما على صاحبه ويأخذ بيده ....
جب دو مسلمان آپس میں ملیں اور ایک دوسرے کو ....
حدیث نمبر: 5778
«ما من مسلمين يلتقيان فيسلم أحدهما على صاحبه ويأخذ بيده لا يأخذ بيده إلا لله فلا يفترقان حتى يغفر لهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب دو مسلمان آپس میں ملیں اور ایک دوسرے کو سلام کرے اور اس کا ہاتھ تھامے، اور وہ اس کا ہاتھ صرف اللہ کے لیے تھامے، تو وہ جدا نہیں ہوتے یہاں تک کہ انہیں بخش دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5778]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم] عن البراء. الصحيحة 525.»
قال الشيخ الألباني: حسن