صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5819. ما هذا يا صاحب الطعام؟! أفلا جعلته فوق الطعام حتى ....
اے اناج والے! یہ کیا ہے؟ تم نے اسے اناج ....
حدیث نمبر: 5811
«ما هذا يا صاحب الطعام؟! أفلا جعلته فوق الطعام حتى يراه الناس؟ من غش فليس مني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے اناج والے! یہ کیا ہے؟ تم نے اسے اناج کے اوپر کیوں نہ رکھا تاکہ لوگ اسے دیکھ لیتے؟ جو دھوکہ دے وہ مجھ سے نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5811]
”اے اناج والے! یہ کیا ہے؟ تم نے اسے اناج کے اوپر کیوں نہ رکھا تاکہ لوگ اسے دیکھ لیتے؟ جو دھوکہ دے وہ مجھ سے نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5811]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. أحاديث البيوع: ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح