صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5820. ما يأمن الذي يرفع رأسه في صلاته قبل الإمام أن ....
جو شخص نماز میں امام سے پہلے اپنا سر اٹھا ....
حدیث نمبر: 5812
«ما يأمن الذي يرفع رأسه في صلاته قبل الإمام أن يحول الله صورته في صورة حمار؟!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص نماز میں امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے کیا وہ اس بات سے بے خوف ہو گیا ہے کہ اللہ اس کی صورت گدھے کی صورت میں بدل دے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5812]
”جو شخص نماز میں امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے کیا وہ اس بات سے بے خوف ہو گیا ہے کہ اللہ اس کی صورت گدھے کی صورت میں بدل دے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5812]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح