صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5823. ما يزال البلاء بالمؤمن والمؤمنة في نفسه وولده وماله حتى ....
مومن مرد اور مومنہ عورت پر ہمیشہ ان کی جان، ....
حدیث نمبر: 5815
«ما يزال البلاء بالمؤمن والمؤمنة في نفسه وولده وماله حتى يلقى الله وما عليه خطيئة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن مرد اور مومنہ عورت پر ہمیشہ ان کی جان، اولاد اور مال میں آزمائشیں آتی رہتی ہیں، یہاں تک کہ وہ اللہ سے اس حال میں ملتے ہیں کہ ان پر کوئی گناہ باقی نہیں رہتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5815]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الصحيحة 2280: حم، ك، ابن أبي الدنيا، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح