صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5824. ما يزال الرجل يسأل الناس حتى يأتي يوم القيامة وليس ....
آدمی لوگوں سے مانگتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ ....
حدیث نمبر: 5816
«ما يزال الرجل يسأل الناس حتى يأتي يوم القيامة وليس في وجهه مزعة لحم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی لوگوں سے مانگتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5816]
”آدمی لوگوں سے مانگتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کے چہرے پر گوشت کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5816]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. المشكاة 1839 - ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح