صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6055. من اطلع في بيت قوم بغير إذنهم فقد حل لهم ....
جو شخص کسی کے گھر میں ان کی اجازت کے ....
حدیث نمبر: 6047
«من اطلع في بيت قوم بغير إذنهم فقد حل لهم أن يفقئوا عينه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی کے گھر میں ان کی اجازت کے بغیر جھانکے تو ان کے لیے حلال ہو جاتا ہے کہ اس کی آنکھ پھوڑ دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6047]
”جو شخص کسی کے گھر میں ان کی اجازت کے بغیر جھانکے تو ان کے لیے حلال ہو جاتا ہے کہ اس کی آنکھ پھوڑ دیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6047]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. الروض 1129، الإرواء 2227.»
قال الشيخ الألباني: صحيح