صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6056. من اطلع في دار قوم بغير إذنهم ففقئوا عينه فقد ....
جو شخص کسی کے گھر میں ان کی اجازت کے ....
حدیث نمبر: 6048
«من اطلع في دار قوم بغير إذنهم ففقئوا عينه فقد هدرت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی کے گھر میں ان کی اجازت کے بغیر جھانکے، پھر وہ اس کی آنکھ پھوڑ دیں تو وہ رائیگاں گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6048]
”جو شخص کسی کے گھر میں ان کی اجازت کے بغیر جھانکے، پھر وہ اس کی آنکھ پھوڑ دیں تو وہ رائیگاں گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6048]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح