صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6099. من أكل من هذه الشجرة الخبيثة شيئا فلا يقربنا في ....
جو شخص اس بدبودار پودے میں سے کچھ کھائے تو ....
حدیث نمبر: 6090
«من أكل من هذه الشجرة الخبيثة شيئا فلا يقربنا في المسجد: يا أيها الناس إنه ليس لي تحريم ما أحل الله ولكنها شجرة أكره ريحها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس بدبودار پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ مسجد میں ہمارے قریب نہ آئے۔ اے لوگو! میرے لیے یہ جائز نہیں کہ میں اس چیز کو حرام کروں جسے اللہ نے حلال کیا ہے، لیکن یہ ایک ایسا پودا ہے جس کی بو مجھے ناپسند ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6090]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح