صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6100. من أكل من هذه الشجرة الخبيثة فلا يقربن مسجدنا فإن ....
جو شخص اس بدبودار پودے میں سے کچھ کھائے تو ....
حدیث نمبر: 6091
«من أكل من هذه الشجرة الخبيثة فلا يقربن مسجدنا فإن الملائكة تتأذى مما يتأذى منه الإنس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس بدبودار پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے، کیونکہ فرشتوں کو بھی اسی چیز سے تکلیف ہوتی ہے جس سے انسانوں کو ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6091]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن جابر الإرواء 547.»
قال الشيخ الألباني: صحيح