صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6102. من أكل من هذه الشجرة فلا يقربن المساجد
جو شخص اس پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ ....
حدیث نمبر: 6093
«من أكل من هذه الشجرة فلا يقربن المساجد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ مسجدوں کے قریب نہ آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6093]
”جو شخص اس پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ مسجدوں کے قریب نہ آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6093]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د هـ حب] عن ابن عمر. صحيح الترغيب 329: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح