🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

6103. من أكل من هذه الشجرة فلا يقربن مسجدنا ولا يؤذينا ....
جو شخص اس پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6094
«من أكل من هذه الشجرة فلا يقربن مسجدنا ولا يؤذينا بريح الثوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس پودے میں سے کچھ کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے اور نہ لہسن کی بو سے ہمیں تکلیف دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6094]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں