صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6116. من أنظر معسرا أو وضع له أظله الله يوم القيامة ....
جو شخص کسی تنگ دست مقروض کو مہلت دے، یا ....
حدیث نمبر: 6107
«من أنظر معسرا أو وضع له أظله الله يوم القيامة تحت ظل عرشه يوم لا ظل إلا ظله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی تنگ دست مقروض کو مہلت دے، یا اس کا قرض معاف کر دے تو اللہ قیامت کے دن اسے اپنے عرش کے سائے تلے جگہ دے گا، اس دن جب اس کے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6107]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 900، أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح