صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6117. من أنظر معسرا فله بكل يوم مثله صدقة قبل أن ....
جو شخص کسی تنگ دست مقروض کو مہلت دے تو ....
حدیث نمبر: 6108
«من أنظر معسرا فله بكل يوم مثله صدقة قبل أن يحل الدين فإذا حل الدين فأنظره فله بكل يوم مثلاه صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی تنگ دست مقروض کو مہلت دے تو قرض کی مدت پوری ہونے سے پہلے ہر دن کے بدلے اسے اتنا ہی صدقہ ملتا ہے، اور جب قرض کی مدت پوری ہو جائے اور وہ پھر بھی مہلت دے تو ہر دن کے بدلے اسے دگنا صدقہ ملتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6108]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ ك] عن بريدة. الصحيحة 86: الإرواء 1438.»
قال الشيخ الألباني: صحيح