صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6122. من بات على ظهر بيت ليس عليه حجاب فقد برئت ....
جو شخص کسی گھر کی چھت پر اس حال میں ....
حدیث نمبر: 6113
«من بات على ظهر بيت ليس عليه حجاب فقد برئت منه الذمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی گھر کی چھت پر اس حال میں رات گزارے کہ اس پر کوئی حفاظتی دیوار نہ ہو تو اس سے اللہ کی ذمہ داری بری ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6113]
”جو شخص کسی گھر کی چھت پر اس حال میں رات گزارے کہ اس پر کوئی حفاظتی دیوار نہ ہو تو اس سے اللہ کی ذمہ داری بری ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6113]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خد د] عن علي بن شيبان. الصحيحة 828: حم - صحابي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح