🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

6123. من بات وفي يده ريح غمر فأصابه وضح فلا يلومن ....
جو شخص اس حال میں سوئے کہ اس کے ہاتھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6114
«من بات وفي يده ريح غمر فأصابه وضح فلا يلومن إلا نفسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس حال میں سوئے کہ اس کے ہاتھ میں چکنائی کی بو ہو، پھر اسے کوئی جلدی مرض لاحق ہو جائے تو وہ اپنے سوا کسی اور کو ملامت نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6114]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طس] عن أبي سعيد. الترغيب 3/130، مجمع الزوائد 5/301.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں