الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1967. 35- باب ما جاء فيمن أحيا حسيرا
ان روایات کا بیان جو اس شخص کے متعلق مروی ہیں جس نے کسی ایسے تھکے ہارے اور درماندہ جانور کو (دیکھ بھال اور تیمارداری کے ذریعے) دوبارہ تندرست و توانا کر دیا ہو جسے (اس کے مالک نے اس کی شدید ناتوانی کے باعث) راستہ میں چھوڑ دیا تھا۔
حدیث نمبر: A81
روي عن الشعبي أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: من وجد دابة قد عجز عنها أهلها أن يعلفوها، فسيبوها، فأخذها، فأحياها، فهي له.