صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6323. من شرب في إناء فضة فكأنما يجرجر في بطنه نار ....
جو کوئی چاندی کے برتن میں پیے تو گویا وہ ....
حدیث نمبر: 6314
«من شرب في إناء فضة فكأنما يجرجر في بطنه نار جهنم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کوئی چاندی کے برتن میں پیے تو گویا وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ انڈیل رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6314]
”جو کوئی چاندی کے برتن میں پیے تو گویا وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ انڈیل رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6314]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عائشة. صحيح الترغيب 1/117: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح