صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6324. من شرب في إناء من ذهب أو فضة فإنما يجرجر ....
جو کوئی سونے یا چاندی کے برتن میں پیے تو ....
حدیث نمبر: 6315
«من شرب في إناء من ذهب أو فضة فإنما يجرجر في بطنه نارا من جهنم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کوئی سونے یا چاندی کے برتن میں پیے تو گویا وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ انڈیل رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6315]
”جو کوئی سونے یا چاندی کے برتن میں پیے تو گویا وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ انڈیل رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6315]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أم سلمة. الإرواء 33.»
قال الشيخ الألباني: صحيح