صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6409. من غرس غرسا لم يأكل منه آدمي ولا خلق من ....
جس نے کوئی پودا لگایا تو اس میں سے کوئی ....
حدیث نمبر: 6400
«من غرس غرسا لم يأكل منه آدمي ولا خلق من خلق الله إلا كان له صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کوئی پودا لگایا تو اس میں سے کوئی انسان یا اللہ کی کوئی مخلوق کھاتی ہے تو یہ اس کے لیے صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6400]
”جس نے کوئی پودا لگایا تو اس میں سے کوئی انسان یا اللہ کی کوئی مخلوق کھاتی ہے تو یہ اس کے لیے صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6400]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي الدرداء. الترغيب 3/245.»
قال الشيخ الألباني: صحيح