صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6410. من غزا في سبيل الله ولم ينو إلا عقالا فله ....
جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور اس ....
حدیث نمبر: 6401
«من غزا في سبيل الله ولم ينو إلا عقالا فله ما نوى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور اس کی نیت صرف ایک رسی (دنیاوی فائدے) کی تھی تو اسے وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6401]
”جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور اس کی نیت صرف ایک رسی (دنیاوی فائدے) کی تھی تو اسے وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6401]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن ك] عن عبادة بن الصامت. المشكاة 3850.»
قال الشيخ الألباني: صحيح