🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

6677. المؤمنون كرجل واحد إن اشتكى رأسه اشتكى كله وإن اشتكى ....
مومن ایک جسم کی مانند ہیں، اگر اس کے سر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6668
«المؤمنون كرجل واحد إن اشتكى رأسه اشتكى كله وإن اشتكى عينه اشتكى كله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن ایک جسم کی مانند ہیں، اگر اس کے سر میں درد ہو تو سارا جسم تکلیف محسوس کرتا ہے، اور اگر اس کی آنکھ میں درد ہو تو سارا جسم تکلیف محسوس کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6668]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن النعمان بن بشير. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں