صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6677. المؤمنون كرجل واحد إن اشتكى رأسه اشتكى كله وإن اشتكى ....
مومن ایک جسم کی مانند ہیں، اگر اس کے سر ....
حدیث نمبر: 6668
«المؤمنون كرجل واحد إن اشتكى رأسه اشتكى كله وإن اشتكى عينه اشتكى كله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن ایک جسم کی مانند ہیں، اگر اس کے سر میں درد ہو تو سارا جسم تکلیف محسوس کرتا ہے، اور اگر اس کی آنکھ میں درد ہو تو سارا جسم تکلیف محسوس کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6668]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن النعمان بن بشير. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6668 in Urdu