🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

6751. ناركم هذه التي توقد بنوآدم جزء من سبعين جزءا من ....
تمہاری یہ آگ جسے بنی آدم جلاتے ہیں، جہنم کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6742
«ناركم هذه التي توقد بنوآدم جزء من سبعين جزءا من نار جهنم قيل: يا رسول الله! إن كانت لكافية؟ قال: فإنها فضلت عليها بتسعة وستين جزءا كلهن مثل حرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہاری یہ آگ جسے بنی آدم جلاتے ہیں، جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا یہ کافی نہ تھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے اس پر انہتر (69) حصوں سے فضیلت دی گئی ہے، ان میں سے ہر حصہ اسی (دنیاوی آگ) کی طرح گرم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6742]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1976.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں