🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
6751. ناركم هذه التي توقد بنوآدم جزء من سبعين جزءا من ....
تمہاری یہ آگ جسے بنی آدم جلاتے ہیں، جہنم کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6742
«ناركم هذه التي توقد بنوآدم جزء من سبعين جزءا من نار جهنم قيل: يا رسول الله! إن كانت لكافية؟ قال: فإنها فضلت عليها بتسعة وستين جزءا كلهن مثل حرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہاری یہ آگ جسے بنی آدم جلاتے ہیں، جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے ایک حصہ ہے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا یہ کافی نہ تھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے اس پر انہتر (69) حصوں سے فضیلت دی گئی ہے، ان میں سے ہر حصہ اسی (دنیاوی آگ) کی طرح گرم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6742]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1976.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 6742 in Urdu