صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6798. نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها فإن لكم فيها عبرة
میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، ....
حدیث نمبر: 6789
«نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها فإن لكم فيها عبرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، پس اب ان کی زیارت کیا کرو کیونکہ اس میں تمہارے لیے عبرت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6789]
”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، پس اب ان کی زیارت کیا کرو کیونکہ اس میں تمہارے لیے عبرت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6789]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أم سلمة. أحكام الجنائز ص 179: حم، ك، هق - أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح