صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6799. نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها فإنها تذكركم الموت
میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، ....
حدیث نمبر: 6790
«نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها فإنها تذكركم الموت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، پس اب ان کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں موت یاد دلاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6790]
”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، پس اب ان کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں موت یاد دلاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6790]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أنس. أحكام الجنائز ص 180: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح