صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6994. هذا الأمل وهذا أجله فبينما هوكذلك إذ جاءه الخط الأقرب
یہ امید ہے اور یہ اس کی موت ہے، پس ....
حدیث نمبر: 6984
«هذا الأمل وهذا أجله فبينما هوكذلك إذ جاءه الخط الأقرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ امید ہے اور یہ اس کی موت ہے، پس وہ اسی حالت میں ہوتا ہے کہ اچانک قریب ترین لکیر اس کے پاس آ جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6984]
”یہ امید ہے اور یہ اس کی موت ہے، پس وہ اسی حالت میں ہوتا ہے کہ اچانک قریب ترین لکیر اس کے پاس آ جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6984]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت] عن أنس. المشكاة 5277.»
قال الشيخ الألباني: صحيح