صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6997. هذا الذي تحرك له العرش وفتحت له أبواب السماء وشهده ....
یہ وہ ہیں جن کے لیے عرش ہل گیا، ان ....
حدیث نمبر: 6987
«هذا الذي تحرك له العرش وفتحت له أبواب السماء وشهده سبعون ألفا من الملائكة لقد ضم ضمة ثم فرج عنه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ وہ ہیں جن کے لیے عرش ہل گیا، ان کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے گئے، اور ستر ہزار فرشتوں نے حاضری دی، انہیں ایک دفعہ دبایا گیا پھر ان سے وہ تنگی دور کر دی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6987]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن ابن عمر. الصحيحة 1695: ابن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح