صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6998. هذا الموقف وعرفة كلها موقف
یہ وقوف کی جگہ ہے، اور عرفہ کا سارا میدان ....
حدیث نمبر: 6988
«هذا الموقف وعرفة كلها موقف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ وقوف کی جگہ ہے، اور عرفہ کا سارا میدان ہی وقوف کی جگہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6988]
”یہ وقوف کی جگہ ہے، اور عرفہ کا سارا میدان ہی وقوف کی جگہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6988]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن علي. حجاب المرأة 27.»
قال الشيخ الألباني: صحيح