صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7008. هذا ممن قضى نحبه . - يعني طلحة -
یہ (طلحہ) اس شخص میں سے ہیں جس نے اپنی ....
حدیث نمبر: 6998
«هذا ممن قضى نحبه» . - يعني طلحة -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ (طلحہ) اس شخص میں سے ہیں جس نے اپنی نذر پوری کر دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6998]
”یہ (طلحہ) اس شخص میں سے ہیں جس نے اپنی نذر پوری کر دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6998]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن طلحة. الصحيحة 125: ع، طب، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح