🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

7007. هذا قزح وهو الموقف جمع كلها موقف هذا المنحر ومنى ....
یہ قزح ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، مزدلفہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6997
«هذا قزح وهو الموقف جمع كلها موقف هذا المنحر ومنى كلها منحر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ قزح ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، مزدلفہ کا سارا علاقہ ہی وقوف کی جگہ ہے، یہ قربانی کی جگہ ہے اور منیٰ کا سارا علاقہ ہی قربانی کی جگہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6997]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن علي. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں